تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 43
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ وَ قَدْ كَانُوْا یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَ هُمْ سٰلِمُوْنَ﴿43﴾
- خَاشِعَةًنیچی ہوں گی
- اَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
- تَرْهَقُهُمْچھا رہی ہوگی ان پر
- ذِلَّةٌذلت
- وَقَدْ كَانُوْااور تحقیق تھے وہ
- يُدْعَوْنَبلائے جاتے
- اِلَى السُّجُوْدِسجدوں کی طرف
- وَهُمْ سٰلِمُوْنَاور وہ صحیح سلامت تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے