تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 38
اِنَّ لَكُمْ فِیْهِ لَمَا تَخَیَّرُوْنَۚ﴿38﴾
- اِنَّ لَكُمْبیشک تمہارے لیے
- فِيْهِاس میں
- لَمَا تَخَيَّرُوْنَالبتہ وہ ہے جو تم پسند کرو۔ اختیار کرو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی