تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 26
فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَۙ﴿26﴾
- فَلَمَّاتو جب
- رَاَوْهَاانہوں نے دیکھا اس کو
- قَالُوْٓاکہنے لگے
- اِنَّا لَضَآلُّوْنَبیشک ہم البتہ بھٹک گئے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں