تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 15
اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ﴿15﴾
- اِذَاجب
- تُتْلٰىپڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْهِاس پر
- اٰيٰتُنَاہماری آیات
- قَالَکہتا ہے
- اَسَاطِيْرُکہانیاں ہیں
- الْاَوَّلِيْنَپہلوں کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں