تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 29
قُلْ هُوَ الرَّحْمٰنُ اٰمَنَّا بِهٖ وَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْنَا١ۚ فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿29﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- هُوَوہی
- الرَّحْمٰنُرحمن
- اٰمَنَّا بِهٖایمان لائے ہم اس پر
- وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَااور اسی پر توکل کیا ہم نے
- فَسَتَعْلَمُوْنَپس عنقریب تم جان لوگے
- مَنْ هُوَکون ہے وہ جو
- فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی میں ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ وہ جو (خدائے) رحمٰن (ہے) ہم اسی پر ایمان لائے اور اسی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں کون پڑ رہا تھا