تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 27

  1. فَلَمَّا رَاَوْهُ زُلْفَةً سِیْٓئَتْ وُجُوْهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ قِیْلَ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَدَّعُوْنَ﴿27﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. رَاَوْهُوہ دیکھ لیں گے اس کو
    3. زُلْفَةًنزدیک
    4. سِيْٓئَتْبگڑ جائیں گے
    5. وُجُوْهُ الَّذِيْنَچہرے ان لوگوں کے
    6. كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
    7. وَقِيْلَاور کہہ دیاجائے گا
    8. هٰذَا الَّذِيْیہ ہے وہ چیز
    9. كُنْتُمْتھے تم
    10. بِهٖساتھ اس کے
    11. تَدَّعُوْنَتم تقاضا کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے