تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 24
قُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿24﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- هُوَ الَّذِيْوہ اللہ وہ ذات ہے
- ذَرَاَكُمْجس نے پھیلایا تم کو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَاور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گے