تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 2
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُۙ﴿2﴾
- الَّذِيْجس نے
- خَلَقَ الْمَوْتَپیدا کیا موت کو
- وَالْحَيٰوةَاور زندگی کو
- لِيَبْلُوَكُمْتاکہ آزمائے تم کو
- اَيُّكُمْکون ساتم میں سے
- اَحْسَنُ عَمَلًازیادہ اچھا ہے عمل میں
- وَهُوَ الْعَزِيْزُاور وہ زبردست ہے
- الْغَفُوْرُبخشش کرنے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے