تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 18

  1. وَ لَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ﴿18﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. كَذَّبَجھٹلایا
    3. الَّذِيْنَان لوگوں نے
    4. مِنْ قَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
    5. فَكَيْفَتو کس طرح
    6. كَانَ نَكِيْرِتھی پکڑ میری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا