تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 66. At-Tahrim · Ayah 7

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿7﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ كَفَرُوْااے لوگو جنہوں نے کفر کیا
    2. لَا تَعْتَذِرُوانہ تم معذرت کرو
    3. الْيَوْمَآج کے دن
    4. اِنَّمَا تُجْزَوْنَبیشک تم جزا دئیے جارہے ہو
    5. مَا كُنْتُمْجو تھے تم
    6. تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کافرو! آج بہانے مت بناؤ۔ جو عمل تم کیا کرتے ہو ان ہی کا تم کو بدلہ دیا جائے گا