تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 66. At-Tahrim · Ayah 4

  1. اِنْ تَتُوْبَاۤ اِلَى اللّٰهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوْبُكُمَا١ۚ وَ اِنْ تَظٰهَرَا عَلَیْهِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ﴿4﴾

    1. اِنْ تَتُوْبَآاگر تم دونوں توبہ کرتی ہو
    2. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    3. فَقَدْ صَغَتْتو تحقیق کج ہوگئے ۔ جھک پڑے
    4. قُلُوْبُكُمَاتم دونوں کے دل
    5. وَاِنْ تَظٰهَرَااور اگر تم ایک دوسرے کی مدد کرو گی
    6. عَلَيْهِآپ کے خلاف
    7. فَاِنَّ اللّٰهَپس بیشک اللہ تعالیٰ
    8. هُوَوہ
    9. مَوْلٰىهُاس کامولا ہے
    10. وَجِبْرِيْلُاور جبرائیل
    11. وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِيْنَاور صالح اہل ایمان
    12. وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
    13. بَعْدَ ذٰلِكَاس کے بعد
    14. ظَهِيْرٌمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم دونوں خدا کے آگے توبہ کرو (تو بہتر ہے کیونکہ) تمہارے دل کج ہوگئے ہیں۔ اور اگر پیغمبر (کی ایذا) پر باہم اعانت کرو گی تو خدا اور جبریل اور نیک کردار مسلمان ان کے حامی (اور دوستدار) ہیں۔ اور ان کے علاوہ (اور) فرشتے بھی مددگار ہیں