تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 66. At-Tahrim · Ayah 2

  1. قَدْ فَرَضَ اللّٰهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ اَیْمَانِكُمْ١ۚ وَ اللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ﴿2﴾

    1. قَدْ فَرَضَ اللّٰهُتحقیق فرض کیا اللہ نے
    2. لَكُمْتمہارے لیے
    3. تَحِلَّةَکھولنا
    4. اَيْمَانِكُمْتمہاری قسموں کا
    5. وَاللّٰهُ مَوْلٰىكُمْاور اللہ تعالیٰ مولا ہے تمہارا
    6. وَهُوَ الْعَلِيْمُاور وہ علم والا ہے
    7. الْحَكِيْمُحکمت والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کردیا ہے۔ اور خدا ہی تمہارا کارساز ہے۔ اور وہ دانا (اور) حکمت والا ہے