تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 66. At-Tahrim · Ayah 12
وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا وَ صَدَّقَتْ بِكَلِمٰتِ رَبِّهَا وَ كُتُبِهٖ وَ كَانَتْ مِنَ الْقٰنِتِیْنَ۠ع﴿12﴾
- وَمَرْيَمَاور مریم
- ابْنَتَ عِمْرٰنَبیٹی عمران کی
- الَّتِيْٓ اَحْصَنَتْوہ جس نے حفاظت کی
- فَرْجَهَااپنی شرم گاہ کی
- فَنَفَخْنَاتو پھونک دیا ہم نے
- فِيْهِاس میں
- مِنْ رُّوْحِنَااپنی روح سے
- وَصَدَّقَتْاور اس نے تصدیق کی
- بِكَلِمٰتِکلمات کی
- رَبِّهَااپنے رب کے
- وَكُتُبِهٖاور اس کی کتابوں کی
- وَكَانَتْاور تھی وہ
- مِنَ الْقٰنِتِيْنَفرماں بردار لوگوں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (دوسری) عمران کی بیٹی مریمؑ کی جنہوں نے اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کو برحق سمجھتی تھیں اور فرمانبرداروں میں سے تھیں