تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 66. At-Tahrim · Ayah 10

  1. ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّ امْرَاَتَ لُوْطٍ١ؕ كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَیْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَیْنِ فَخَانَتٰهُمَا فَلَمْ یُغْنِیَا عَنْهُمَا مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا وَّ قِیْلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدّٰخِلِیْنَ﴿10﴾

    1. ضَرَبَ اللّٰهُبیان کی اللہ نے
    2. مَثَلًاایک مثال
    3. لِّلَّذِيْنَ كَفَرُواان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
    4. امْرَاَتَبیوی کی
    5. نُوْحٍنوح کی
    6. وَّامْرَاَتَ لُوْطٍاور لوط کی بیوی کی
    7. كَانَتَاوہ دونوں تھیں
    8. تَحْتَ عَبْدَيْنِماتحت دو بندوں کے
    9. مِنْسے
    10. عِبَادِنَاہمارے بندوں میں (سے)
    11. صَالِحَيْنِدونوں نیک تھے
    12. فَخَانَتٰهُمَاتو ان دونوں نے خیانت کی ان سے
    13. فَلَمْ يُغْنِيَاتو نہ وہ دونوں کام آسکے
    14. عَنْهُمَاان دونوں کو
    15. مِنَ اللّٰهِاللہ سے
    16. شَيْئًاکچھ بھی
    17. وَّقِيْلَ ادْخُلَااور کہہ دیا گیا دونوں داخل ہوجاؤ
    18. النَّارَآگ میں
    19. مَعَ الدّٰخِلِيْنَداخل ہونے والوں کے ساتھ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے کافروں کے لئے نوحؑ کی بیوی اور لوطؑ کی بیوی کی مثال بیان فرمائی ہے۔ دونوں ہمارے دو نیک بندوں کے گھر میں تھیں اور دونوں نے ان کی خیانت کی تو وہ خدا کے مقابلے میں اور ان عورتوں کے کچھ بھی کام نہ آئے اور ان کو حکم دیا گیا کہ اور داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی دوزخ میں داخل ہو جاؤ
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 66 : 10