تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 65. At-Talaaq · Ayah 9
فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَ كَانَ عَاقِبَةُ اَمْرِهَا خُسْرًا﴿9﴾
- فَذَاقَتْتو اس نے چکھا
- وَبَالَوبال
- اَمْرِهَااپنے کام کا
- وَكَانَ عَاقِبَةُاور ہے انجام
- اَمْرِهَااس کے کام کا
- خُسْرًاناکامی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا