تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 65. At-Talaaq · Ayah 7

  1. لِیُنْفِقْ ذُوْ سَعَةٍ مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ وَ مَنْ قُدِرَ عَلَیْهِ رِزْقُهٗ فَلْیُنْفِقْ مِمَّاۤ اٰتٰىهُ اللّٰهُ١ؕ لَا یُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا مَاۤ اٰتٰىهَا١ؕ سَیَجْعَلُ اللّٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ یُّسْرًا۠﴿7﴾

    1. لِيُنْفِقْتاکہ خرچ کرے
    2. ذُوْ سَعَةٍوسعت والا
    3. مِّنْ سَعَتِهٖاپنی وسعت میں سے
    4. وَمَنْ قُدِرَاور جو کوئی تنگ کیا گیا
    5. عَلَيْهِاس پر
    6. رِزْقُهٗاس کا رزق
    7. فَلْيُنْفِقْپس چاہیے کہ خرچ کرے
    8. مِمَّآ اٰتٰىهُ اللّٰهُاس میں سے جو عطا کیا اس کو اللہ نے
    9. لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُنہیں تکلیف دیتا اللہ
    10. نَفْسًاکسی شخص کو
    11. اِلَّا مَآ اٰتٰىهَامگر جتنا دیا اس نے اس کو
    12. سَيَجْعَلُ اللّٰهُعنقریب کردے گا اللہ
    13. بَعْدَ عُسْرٍتنگی کے بعد
    14. يُّسْرًاآسانی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
صاحب وسعت کو اپنی وسعت کے مطابق خرچ کرنا چاہیئے۔ اور جس کے رزق میں تنگی ہو وہ جتنا خدا نے اس کو دیا ہے اس کے موافق خرچ کرے۔ خدا کسی کو تکلیف نہیں دیتا مگر اسی کے مطابق جو اس کو دیا ہے۔ اور خدا عنقریب تنگی کے بعد کشائش بخشے گا