تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 3

  1. خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ﴿3﴾

    1. خَلَقَ السَّمٰوٰتِاس نے پیدا کیا آسمانوں کو
    2. وَاور
    3. الْاَرْضَزمین کو
    4. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    5. وَصَوَّرَكُمْاور صورت بنائی تمہاری
    6. فَاَحْسَنَتو اچھی بنائیں
    7. صُوَرَكُمْصورتیں تمہاری
    8. وَاِلَيْهِ الْمَصِيْرُاور اسی کی طرف لوٹنا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا اور اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی پاکیزہ بنائیں۔ اور اسی کی طرف (تمہیں) لوٹ کر جانا ہے