تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 61. As-Saff · Ayah 4

  1. اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ﴿4﴾

    1. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    2. يُحِبُّ الَّذِيْنَمحبت رکھتا ہے ان لوگوں سے
    3. يُقَاتِلُوْنَ فِيْجو جنگ کرتے ہیں۔ میں
    4. سَبِيْلِهٖاس کے راستے (میں)
    5. صَفًّاصف بستہ ہو کر۔ صف بنا کر
    6. كَاَنَّهُمْ بُنْيَانٌگویا کہ وہ دیوار ہیں۔ عمارت ہیں
    7. مَّرْصُوْصٌسیسہ پلائی ہوئی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں