تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 60. Al-Mumtahana · Ayah 8

  1. لَا یَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ لَمْ یُقَاتِلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ لَمْ یُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَ تُقْسِطُوْۤا اِلَیْهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ﴿8﴾

    1. لَا يَنْهٰىكُمُتحقیق منع نہیں کرتا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. عَنِ الَّذِيْنَان لوگوں سے جو
    4. لَمْ يُقَاتِلُوْكُمْتم سے نہیں لڑتے
    5. فِي الدِّيْنِدین میں
    6. وَلَمْ يُخْرِجُوْكُمْاور انہوں نے تمہیں نہیں نکالا
    7. مِّنْ دِيَارِكُمْتمہارے گھروں سے
    8. اَنْکہ
    9. تَبَرُّوْهُمْتم دوستی کرو ان سے
    10. وَتُقْسِطُوْٓااور تم انصاف کرو
    11. اِلَيْهِمْ ۭان سے
    12. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    13. يُحِبُّمحبوب رکھتا ہے
    14. الْمُقْسِطِيْنَانصاف کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے