تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 92

  1. وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ مُّصَدِّقُ الَّذِیْ بَیْنَ یَدَیْهِ وَ لِتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا١ؕ وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ یُحَافِظُوْنَ﴿92﴾

    1. وَهٰذَااور یہ
    2. كِتٰبٌکتاب
    3. اَنْزَلْنٰهُہم نے نازل کی
    4. مُبٰرَكٌبرکت والی
    5. مُّصَدِّقُتصدیق کرنے والی
    6. الَّذِيْجو
    7. بَيْنَ يَدَيْهِاپنے سے پہلی (کتابیں)
    8. وَلِتُنْذِرَاور تاکہ تم ڈراؤ
    9. اُمَّ الْقُرٰياہل مکہ
    10. وَمَنْاور جو
    11. حَوْلَهَااس کے ارد گرد
    12. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    13. يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
    14. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    15. يُؤْمِنُوْنَایمان لاتے ہیں
    16. بِهٖاس پر
    17. وَهُمْاور وہ
    18. عَلٰيپر (کی)
    19. صَلَاتِهِمْاپنی نماز
    20. يُحَافِظُوْنَحفاظت کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (ویسی ہی) یہ کتاب ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے بابرکت جو اپنے سے پہلی (کتابوں) کی تصدیق کرتی ہے اور (جو) اس لئے (نازل کی گئی ہے) کہ تم مکے اور اس کے آس پاس کے لوگوں کو آگاہ کردو۔ اور جو لوگ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ اس کتاب پر بھی ایمان رکھتے ہیں اور وہ اپنی نمازوں کی پوری خبر رکھتے ہیں