تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 87
وَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ ذُرِّیّٰتِهِمْ وَ اِخْوَانِهِمْ١ۚ وَ اجْتَبَیْنٰهُمْ وَ هَدَیْنٰهُمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿87﴾
- وَاور
- مِنْسے (کچھ)
- اٰبَآئِهِمْان کے باپ دادا
- وَذُرِّيّٰتِهِمْاور ان کی اولاد
- وَاِخْوَانِهِمْاور ان کے بھائی
- وَاجْتَبَيْنٰهُمْاور ہم نے چنا انہیں
- وَهَدَيْنٰهُمْاور ہم نے ہدایت دی انہیں
- اِلٰىطرف
- صِرَاطٍراستہ
- مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بعض بعض کو ان کے باپ دادا اور اولاد اور بھائیوں میں سے بھی۔ اور ان کو برگزیدہ بھی کیا تھا اور سیدھا رستہ بھی دکھایا تھا