تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 82
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَمْ یَلْبِسُوْۤا اِیْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ اُولٰٓئِكَ لَهُمُ الْاَمْنُ وَ هُمْ مُّهْتَدُوْنَ۠ع﴿82﴾
- اَلَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَلَمْ يَلْبِسُوْٓانہ ملایا
- اِيْمَانَهُمْاپنا ایمان
- بِظُلْمٍظلم سے
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمُان کے لیے
- الْاَمْنُامن (دلجمعی)
- وَهُمْاور وہی
- مُّهْتَدُوْنَہدایت یافتہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو (شرک کے) ظلم سے مخلوط نہیں کیا ان کے امن (اور جمعیت خاطر) ہے اور وہی ہدایت پانے والے ہیں