تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 76

  1. فَلَمَّا جَنَّ عَلَیْهِ الَّیْلُ رَاٰ كَوْكَبًا١ۚ قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَاۤ اُحِبُّ الْاٰفِلِیْنَ﴿76﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. جَنَّاندھیرا کرلیا
    3. عَلَيْهِاس پر
    4. الَّيْلُرات
    5. رَاٰاس نے دیکھا
    6. كَوْكَبًاایک ستارہ
    7. قَالَاس نے کہا
    8. هٰذَایہ
    9. رَبِّيْمیرا رب
    10. فَلَمَّآپھر جب
    11. اَفَلَغائب ہوگیا
    12. قَالَاس نے کہا
    13. لَآنہیں
    14. اُحِبُّمیں دوست رکھتا
    15. الْاٰفِلِيْنَغائب ہونے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) جب رات نے ان کو (پردہٴ تاریکی سے) ڈھانپ لیا (تو آسمان میں) ایک ستارا نظر پڑا۔ کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ جب وہ غائب ہوگیا تو کہنے لگے کہ مجھے غائب ہوجانے والے پسند نہیں