تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 73

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ یَوْمَ یَقُوْلُ كُنْ فَیَكُوْنُ١ؕ۬ قَوْلُهُ الْحَقُّ١ؕ وَ لَهُ الْمُلْكُ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ١ؕ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْخَبِیْرُ﴿73﴾

    1. وَاور
    2. هُوَوہی
    3. الَّذِيْوہ جو جس
    4. خَلَقَپیدا کیا
    5. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    6. وَالْاَرْضَاور زمین
    7. بِالْحَقِّٹھیک طور پر
    8. وَيَوْمَاور جس دن
    9. يَقُوْلُکہے گا وہ
    10. كُنْہوجا
    11. فَيَكُوْنُتو وہ ہوجائے گا
    12. قَوْلُهُاس کی بات
    13. الْحَقُّسچی
    14. وَلَهُاور اس کا
    15. الْمُلْكُملک
    16. يَوْمَجس دن
    17. يُنْفَخُپھونکا جائے گا
    18. فِي الصُّوْرِصور
    19. عٰلِمُجاننے والا
    20. الْغَيْبِغیب
    21. وَالشَّهَادَةِاور ظاہر
    22. وَهُوَاور وہی
    23. الْحَكِيْمُحکمت والا
    24. الْخَبِيْرُخبر رکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اور جس دن وہ فرمائے گا کہ ہو جا تو (حشر برپا) ہوجائے گا۔ اس کا ارشاد برحق ہے۔ اور جس دن صور پھونکا جائے گا (اس دن) اسی کی بادشاہت ہوگی۔ وہی پوشیدہ اور ظاہر (سب) کا جاننے والا ہے اور وہی دانا اور خبردار ہے