Jawahir-ul-Quran - Al-Israa : 106
وَ كَذَّبَ بِهٖ قَوْمُكَ وَ هُوَ الْحَقُّ١ؕ قُلْ لَّسْتُ عَلَیْكُمْ بِوَكِیْلٍؕ
وَكَذَّبَ : اور جھٹلایا بِهٖ : اس کو قَوْمُكَ : تمہاری قوم وَهُوَ : حالانکہ وہ الْحَقُّ : حق قُلْ : آپ کہ دیں لَّسْتُ : میں نہیں عَلَيْكُمْ : تم پر بِوَكِيْلٍ : داروغہ
اور پڑھنے کا وظیفہ کیا ہم نے قرآن کو جدا جدا کر کے90 پڑھے تو اس کو لوگوں پر ٹھہر ٹھہر کر اور اس کو ہم نے اتارتے اتارتے اتارا
90:۔ قرآن مجید ہم نے تھوڑا تھوڑا کر کے اس لیے نازل کیا ہے تاکہ آپ لوگوں کو دھیرے دھیرے پڑھ کر سنائیں کیونکہ ہم نے اسے حسب مواقع تھوڑا تھوڑا کر کے اسی لیے نازل کیا ہے تاکہ لوگ بالتدریج آسانی سے اس کو اپنا سکیں اور اس پر عمل کرسکیں۔ انما فرقہ لیکون حفظہ اسھل ولیکون الاحاطۃ والوقوف علی دقائقہ و حقائقہ اسھل (کبیر ج 5 ص 668) ۔
Top