تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 54

  1. وَ اِذَا جَآءَكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِنَا فَقُلْ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلٰى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ١ۙ اَنَّهٗ مَنْ عَمِلَ مِنْكُمْ سُوْٓءًۢا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَصْلَحَ فَاَنَّهٗ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿54﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. جَآءَكَآپ کے پاس آئیں
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ
    4. يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
    5. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتیں
    6. فَقُلْتو کہ دیں
    7. سَلٰمٌسلام
    8. عَلَيْكُمْتم پر
    9. كَتَبَلکھ لی
    10. رَبُّكُمْتمہارا رب
    11. عَلٰيپر
    12. نَفْسِهِاپنی ذات
    13. الرَّحْمَةَرحمت
    14. اَنَّهٗکہ
    15. مَنْجو
    16. عَمِلَکرے
    17. مِنْكُمْتم سے
    18. سُوْٓءًۢاکوئی برائی
    19. بِجَهَالَةٍنادانی سے
    20. ثُمَّپھر
    21. تَابَتوبہ کرے
    22. مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
    23. وَاَصْلَحَاور نیک ہوجائے
    24. فَاَنَّهٗتو بیشک اللہ
    25. غَفُوْرٌبخشنے والا
    26. رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب تمہارے پاس ایسے لوگ آیا کریں جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) سلام علیکم کہا کرو خدا نے اپنی ذات (پاک) پر رحمت کو لازم کرلیا ہے کہ جو کوئی تم میں نادانی سے کوئی بری حرکت کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور نیکوکار ہوجائے تو وہ بخشنے والا مہربان ہے