تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 36

  1. اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ١ؔؕ وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ﴿36﴾

    1. اِنَّمَاصرف وہ
    2. يَسْتَجِيْبُمانتے ہیں
    3. الَّذِيْنَجو لوگ
    4. يَسْمَعُوْنَسنتے ہیں
    5. وَالْمَوْتٰىاور مردے
    6. يَبْعَثُهُمُانہیں اٹھائے گا
    7. اللّٰهُاللہ
    8. ثُمَّپھر
    9. اِلَيْهِاس کی طرف
    10. يُرْجَعُوْنَوہ لوٹائے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بات یہ ہے کہ (حق کو) قبول وہی کرتے ہیں جو سنتے بھی ہیں اور مردوں کو تو خدا (قیامت ہی کو) اٹھائے گا۔ پھر اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے