تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 30
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ وُقِفُوْا عَلٰى رَبِّهِمْ١ؕ قَالَ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ قَالُوْا بَلٰى وَ رَبِّنَا١ؕ قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ۠ع﴿30﴾
- وَلَوْاور اگر (کبھی)
- تَرٰٓيتم دیکھو
- اِذْ وُقِفُوْاجب وہ کھڑے کئے جائیں گے
- عَلٰيپر (سامنے)
- رَبِّهِمْاپنا رب
- قَالَوہ فرمائے گا
- اَلَيْسَکیا نہیں
- هٰذَایہ
- بِالْحَقِّسچ
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- بَلٰىہاں
- وَرَبِّنَاقسم ہمارے رب کی
- قَالَوہ فرمائے گا
- فَذُوْقُواپس چکھو
- الْعَذَابَعذاب
- بِمَااس لیے کہ
- كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ اپنے پروردگار کےسامنے کھڑے کئے جائیں گے اور وہ فرمائےگا کیا یہ (دوبارہ زندہ ہونا) برحق نہیں تو کہیں گے کیوں نہیں پروردگار کی قسم (بالکل برحق ہے) خدا فرمائے گا اب کفر کے بدلے (جو دنیا میں کرتے تھے) عذاب (کے مزے) چکھو