تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 16
مَنْ یُّصْرَفْ عَنْهُ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهٗ١ؕ وَ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِیْنُ﴿16﴾
- مَنْجو۔ جس
- يُّصْرَفْپھیر دیا جائے
- عَنْهُاس سے
- يَوْمَئِذٍاس دن
- فَقَدْتحقیق
- رَحِمَهٗاس پر رحم کیا
- وَذٰلِكَاور یہ
- الْفَوْزُ الْمُبِيْنُکامیابی کھلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس شخص سے اس روز عذاب ٹال دیا گیا اس پر خدا نے (بڑی) مہربانی فرمائی اور یہ کھلی کامیابی ہے