تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 110

  1. وَ نُقَلِّبُ اَفْئِدَتَهُمْ وَ اَبْصَارَهُمْ كَمَا لَمْ یُؤْمِنُوْا بِهٖۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّ نَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ۠ع﴿110﴾

    1. وَنُقَلِّبُاور ہم الٹ دیں گے
    2. اَفْئِدَتَهُمْان کے دل
    3. وَاَبْصَارَهُمْاور ان کی آنکھیں
    4. كَمَاجیسے
    5. لَمْ يُؤْمِنُوْاایمان نہیں لائے
    6. بِهٖٓاس پر
    7. اَوَّلَ مَرَّةٍپہلی بار
    8. وَّنَذَرُهُمْاور ہم چھوڑ دیں گے انہیں
    9. فِيْمیں
    10. طُغْيَانِهِمْان کی سرکشی
    11. يَعْمَهُوْنَوہ بہکتے رہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم ان کے دلوں اور آنکھوں کو الٹ دیں گے (تو) جیسے یہ اس (قرآن) پر پہلی دفعہ ایمان نہیں لائے (ویسے پھر نہ لائیں گے) اور ان کو چھوڑ دیں گے کہ اپنی سرکشی میں بہکتے رہیں