تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 19

  1. وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ﴿19﴾

    1. وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہوجاؤ تم
    2. كَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح
    3. نَسُواجنہوں نے بھلادیا
    4. اللّٰهَاللہ کو
    5. فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْ ۭتو اللہ نے بھلادیا خود انہیں
    6. اُولٰٓئِكَ هُمُیہی لوگ وہ
    7. الْفٰسِقُوْنَنافرمان (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے انہیں ایسا کردیا کہ خود اپنے تئیں بھول گئے۔ یہ بدکردار لوگ ہیں