تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 17
فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیْنِ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿17﴾
- فَكَانَپس ہوا
- عَاقِبَتَهُمَآان دونوں کا انجام
- اَنَّهُمَابیشک وہ دونوں
- فِي النَّارِآگ میں
- خَالِدَيْنِوہ ہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَا ۭاس میں
- وَذٰلِكَ جَزٰٓؤُااور یہ جزا، سزا
- الظّٰلِمِيْنَظالموں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے