تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 15
كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ﴿15﴾
- كَمَثَلِحال جیسا
- الَّذِيْنَجو لوگ
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے قبل
- قَرِيْبًاقریبی زمانہ
- ذَاقُوْاانہوں نے چکھ لیا
- وَبَالَ اَمْرِهِمْ ۚاپنے کام کا وبال
- وَلَهُمْاور ان کے لئے
- عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب دردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اور (ابھی) ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے