تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 13
لَاَنْتُمْ اَشَدُّ رَهْبَةً فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ﴿13﴾
- لَاَانْتُمْیقیناً تم۔ تمہارا
- اَشَدُّ رَهْبَةًبہت زیادہ ڈر
- فِيْ صُدُوْرِهِمْان کے سینوں میں
- مِّنَ اللّٰهِ ۭاللہ سے
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
- قَوْمٌایسے لوگ
- لَّا يَفْقَهُوْنَکہ وہ سمجھتے نہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(مسلمانو!) تمہاری ہیبت ان لوگوں کے دلوں میں خدا سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ اس لئے کہ یہ سمجھ نہیں رکھتے