تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 7

  1. اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ مَا یَكُوْنُ مِنْ نَّجْوٰى ثَلٰثَةٍ اِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ وَ لَا خَمْسَةٍ اِلَّا هُوَ سَادِسُهُمْ وَ لَاۤ اَدْنٰى مِنْ ذٰلِكَ وَ لَاۤ اَكْثَرَ اِلَّا هُوَ مَعَهُمْ اَیْنَ مَا كَانُوْا١ۚ ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿7﴾

    1. اَلَمْ تَرَکیا آپ نے نہیں دیکھا
    2. اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
    3. يَعْلَمُوہ جانتا ہے
    4. مَاجو
    5. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    6. وَمَا فِي الْاَرْضِ ۭاور جو زمین میں
    7. مَا يَكُوْنُنہیں ہوتی
    8. مِنْ نَّجْوٰىکوئی سرگوشی
    9. ثَلٰثَةٍتین لوگوں میں
    10. اِلَّا هُوَمگر وہ
    11. رَابِعُهُمْان میں چوتھا
    12. وَلَا خَمْسَةٍاور نہ پانچ کی
    13. اِلَّا هُوَمگر وہ
    14. سَادِسُهُمْان میں چھٹا
    15. وَلَآ اَدْنٰىاور نہ (خواہ) کم
    16. مِنْ ذٰلِكَاس سے
    17. وَلَآ اَكْثَرَاور نہ زیادہ
    18. اِلَّا هُوَمگر وہ
    19. مَعَهُمْان کے ساتھ
    20. اَيْنَ مَا كَانُوْا ۚجہاں کہیں وہ ہوں
    21. ثُمَّپھر
    22. يُنَبِّئُهُمْوہ انہیں بتلائے گا
    23. بِمَاجو کچھ
    24. عَمِلُوْاانہوں نے کیا
    25. يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭقیامت کے دن
    26. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    27. بِكُلِّ شَيْءٍہر شے کو
    28. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم کو معلوم نہیں کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے خدا کو سب معلوم ہے۔ (کسی جگہ) تین (شخصوں) کا (مجمع اور) کانوں میں صلاح ومشورہ نہیں ہوتا مگر وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے اور نہ کہیں پانچ کا مگر وہ ان میں چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم یا زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے خواہ وہ کہیں ہوں۔ پھر جو جو کام یہ کرتے رہے ہیں قیامت کے دن وہ (ایک ایک) ان کو بتائے گا۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے