تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 9

  1. هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ عَلٰى عَبْدِهٖۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لِّیُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ بِكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ﴿9﴾

    1. هُوَ الَّذِيْوہ اللہ وہ ذات ہے
    2. يُنَزِّلُجو اتارتا ہے
    3. عَلٰي عَبْدِهٖٓاپنے بندے پر
    4. اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍآیات روشن
    5. لِّيُخْرِجَكُمْتاکہ وہ نکالے تم کو
    6. مِّنَ الظُّلُمٰتِاندھیروں سے
    7. اِلَى النُّوْرِ ۭروشنی کی طرف
    8. وَاِنَّ اللّٰهَاور بیشک اللہ تعالیٰ
    9. بِكُمْساتھ تمہارے
    10. لَرَءُوْفٌالبتہ شفقت کرنے والا
    11. رَّحِيْمٌمہربان ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جو اپنے بندے پر واضح (المطالب) آیتیں نازل کرتا ہے تاکہ تم کو اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے۔ بےشک خدا تم پر نہایت شفقت کرنے والا (اور) مہربان ہے