تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 6
یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ١ؕ وَ هُوَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿6﴾
- يُوْلِجُ الَّيْلَداخل کرتا ہے رات کو
- فِي النَّهَارِدن میں
- وَيُوْلِجُ النَّهَارَاور داخل کرتا ہے دن کو
- فِي الَّيْلِ ۭرات میں
- وَهُوَ عَلِيْمٌۢاور وہ جاننے والا ہے
- بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں کے بھید
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
رات کو دن میں داخل کرتا اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے