تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 23

  1. لِّكَیْلَا تَاْسَوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا تَفْرَحُوْا بِمَاۤ اٰتٰىكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرِۙ﴿23﴾

    1. لِّكَيْلَاتاکہ نہ
    2. تَاْسَوْاتم افسوس کرو
    3. عَلٰي مَااوپر اس کے جو
    4. فَاتَكُمْنقصان ہوا تم کو۔ کھو گیا تم سے
    5. وَلَا تَفْرَحُوْااور نہ تم خوش ہو
    6. بِمَآ اٰتٰىكُمْ ۭساتھ اس کے جو اس نے دیا تم کو
    7. وَاللّٰهُاور اللہ
    8. لَانہیں
    9. يُحِبُّپسند کرتا
    10. كُلَّ مُخْتَالٍہر خود پسند
    11. فَخُوْرِۨفخر جتانے والے کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ جو (مطلب) تم سے فوت ہوگیا ہو اس کا غم نہ کھایا کرو اور جو تم کو اس نے دیا ہو اس پر اترایا نہ کرو۔ اور خدا کسی اترانے اور شیخی بگھارنے والے کو دوست نہیں رکھتا