تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 15
فَالْیَوْمَ لَا یُؤْخَذُ مِنْكُمْ فِدْیَةٌ وَّ لَا مِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ مَاْوٰىكُمُ النَّارُ١ؕ هِیَ مَوْلٰىكُمْ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿15﴾
- فَالْيَوْمَتو آج
- لَا يُؤْخَذُنہ لیا جائے گا
- مِنْكُمْتم سے
- فِدْيَةٌکوئی فدیہ
- وَّلَا مِنَ الَّذِيْنَاور نہ ان لوگوں سے
- كَفَرُوْا ۭجنہوں نے کفر کیا
- مَاْوٰىكُمُ النَّارُ ۭٹھکانہ تمہارا آگ ہے
- هِىَوہ
- مَوْلٰىكُمْ ۭدوست ہے تمہاری
- وَبِئْسَ الْمَصِيْرُاور بدترین انجام۔ ٹھکانہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو آج تم سے معاوضہ نہیں لیا جائے گا اور نہ (وہ) کافروں ہی سے (قبول کیا جائے گا) تم سب کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ (کہ) وہی تمہارے لائق ہے اور وہ بری جگہ ہے