تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 13
یَوْمَ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتُ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوا انْظُرُوْنَا نَقْتَبِسْ مِنْ نُّوْرِكُمْ١ۚ قِیْلَ ارْجِعُوْا وَرَآءَكُمْ فَالْتَمِسُوْا نُوْرًا١ؕ فَضُرِبَ بَیْنَهُمْ بِسُوْرٍ لَّهٗ بَابٌ١ؕ بَاطِنُهٗ فِیْهِ الرَّحْمَةُ وَ ظَاهِرُهٗ مِنْ قِبَلِهِ الْعَذَابُؕ﴿13﴾
- يَوْمَجس دن
- يَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَکہیں گے منافق (مرد)
- وَالْمُنٰفِقٰتُاور منافق عورتیں
- لِلَّذِيْنَ اٰمَنُواان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے
- انْظُرُوْنَادیکھو ہم کو
- نَقْتَبِسْہم روشنی حاصل کریں
- مِنْ نُّوْرِكُمْ ۚتمہارے نور سے
- قِيْلَکہہ دیا جائے گا
- ارْجِعُوْالوٹ جاؤ۔ پلٹ جاؤ
- وَرَآءَكُمْاپنے پیچھے
- فَالْتَمِسُوْا نُوْرًا ۭپھر تلاش کرو نور کو
- فَضُرِبَ بَيْنَهُمْتو حائل کردی جائے گی ان کے درمیان
- بِسُوْرٍایک دیوار
- لَّهٗاس کا
- بَابٌ ۭایک دروازہ ہوگا
- بَاطِنُهٗاس کے اندر
- فِيْهِاس میں
- الرَّحْمَةُرحمت ہوگی
- وَظَاهِرُهٗاور اس کے باہر
- مِنْ قِبَلِهِاس کے سامنے سے
- الْعَذَابُعذاب ہوگا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اُس دن منافق مرد اور منافق عورتیں مومنوں سے کہیں گے کہ ہماری طرف سے (شفقت) کیجیئے کہ ہم بھی تمہارے نور سے روشنی حاصل کریں۔ تو ان سے کہا جائے گا کہ پیچھے کو لوٹ جاؤ اور (وہاں) نور تلاش کرو۔ پھر ان کے بیچ میں ایک دیوار کھڑی کر دی جائے گی۔ جس میں ایک دروازہ ہوگا جو اس کی جانب اندرونی ہے اس میں تو رحمت ہے اور جو جانب بیرونی ہے اس طرف عذاب (واذیت)