تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 56. Al-Waaqia · Ayah 71

  1. اَفَرَءَیْتُمُ النَّارَ الَّتِیْ تُوْرُوْنَؕ﴿71﴾

    1. اَفَرَءَيْتُمُکیا پھر دیکھا تم نے
    2. النَّارَآگ کو
    3. الَّتِيْ تُوْرُوْنَوہ جو تم سلگاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو