تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 56
فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ١ۙ لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿56﴾
- فِيْهِنَّان میں ہوں گی
- قٰصِرٰتُجھکانے والیاں
- الطَّرْفِ ۙنگاہوں کو
- لَمْ يَطْمِثْهُنَّنہیں چھوا ہوگا ان کو
- اِنْسٌکسی انسان نے
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- وَلَا جَآنٌّاور نہ کسی جن نے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے