تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 41

  1. یُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِیْمٰىهُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِیْ وَ الْاَقْدَامِۚ﴿41﴾

    1. يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَپہچانے جائیں گے مجرم
    2. بِسِيْمٰهُمْاپنے چہروں کے ساتھ
    3. فَيُؤْخَذُ بالنَّوَاصِيْتو پکڑے جائیں گے پیشانی کے بالوں سے
    4. وَالْاَقْدَامِاور قدموں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے