تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 35
یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ١ۙ۬ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ﴿35﴾
- يُرْسَلُ عَلَيْكُمَاچھوڑ دیا جائے گا تم پر
- شُوَاظٌشعلہ
- مِّنْ نَّارٍآگ میں سے
- وَّنُحَاسٌاور دھواں
- فَلَا تَنْتَصِرٰنِتو نہ تم دونوں مقابلہ کرسکو گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے