تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 8
مُّهْطِعِیْنَ اِلَى الدَّاعِ١ؕ یَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا یَوْمٌ عَسِرٌ﴿8﴾
- مُّهْطِعِيْنَدوڑنے والے ہیں
- اِلَىطرف
- الدَّاعِ ۭپکارنے والے کے
- يَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَکہیں گے کافر
- ھٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌیہ دن ہے سخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے