تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 42
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ﴿42﴾
- كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَاانہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو
- كُلِّهَاساری کی ساری
- فَاَخَذْنٰهُمْتو پکڑ لیا ہم نے ان کو
- اَخْذَ عَزِيْزٍ مُّقْتَدِرٍپکڑنا زبردست اقتدار والے کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا جس طرح ایک قوی اور غالب شخص پکڑ لیتا ہے