تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 34
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ حَاصِبًا اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ نَجَّیْنٰهُمْ بِسَحَرٍۙ﴿34﴾
- اِنَّآبھیجا ہم نے
- اَرْسَلْنَابھیجی ہم نے
- عَلَيْهِمْان پر
- حَاصِبًاپتھروں کی بارش
- اِلَّآ اٰلَ لُوْطٍ ۭسوائے آل لوط کے
- نَجَّيْنٰهُمْنجات دی ہم نے ان کو
- بِسَحَرٍرات کے آخری حصے میں۔ سحر کے وقت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم نے ان کو پچھلی رات ہی سے بچا لیا