تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 3
وَ كَذَّبُوْا وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ وَ كُلُّ اَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ﴿3﴾
- وَكَذَّبُوْااور انہوں نے جھٹلایا
- وَاتَّبَعُوْٓااور پیروی کی
- اَهْوَآءَهُمْاپنی خواہشات کی
- وَكُلُّاور ہر
- اَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّکام کا وقت مقرر ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے