تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 24

  1. فَقَالُوْۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍ﴿24﴾

    1. فَقَالُوْٓاتو انہوں نے کہا
    2. اَبَشَرًا مِّنَّاکیا ایک انسان ہے ہم میں سے
    3. وَاحِدًاایک ہی
    4. نَّتَّبِعُهٗٓ ۙہم پیروی کریں اس کی
    5. اِنَّآ اِذًابیشک ہم تب
    6. لَّفِيْ ضَلٰلٍالبتہ گمراہی میں ہوں گے
    7. وَّسُعُرٍاور جنون میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہا کہ بھلا ایک آدمی جو ہم ہی میں سے ہے ہم اس کی پیروی کریں؟ یوں ہو تو ہم گمراہی اور دیوانگی میں پڑ گئے