تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 14
تَجْرِیْ بِاَعْیُنِنَا١ۚ جَزَآءً لِّمَنْ كَانَ كُفِرَ﴿14﴾
- تَجْرِيْچل رہی تھی
- بِاَعْيُنِنَا ۚہماری نگاہوں کے سامنے۔ ساتھ
- جَزَآءًبدلہ تھا
- لِّمَنْاس کے لیے جو
- كَانَ كُفِرَتھا انکار کیا گیا۔ کفر کیا گیا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی۔ (یہ سب کچھ) اس شخص کے انتقام کے لئے (کیا گیا) جس کو کافر مانتے نہ تھے